"خوابوں کی سوغات" (کچھ عکاسیاں خواب کے بُننے پر) آہستہ سے اپنے خوابوں کو تھامے رکھو وہ نایاب جواہر ہیں ان کو، جلدی سے ترک مَت کرو یا بہت آسانی سے رائیگاں نہ کرو خواب تمھارے آنے والے وقت کے موضوع ہیں وہ روحیں، جو تقَدیر کی صورتیں ہیں جستجوِ نو رہبری کا، ہمیں وہ جواز دیتے ہیں اور سرسَبز و شَاداب توقعَات کی پرورش کرتے ہیں تَخیّـل، جسے آج ہم عزیز رکھتے ہیں کل کو، اَن گِنت سماں پیدا کرتے ہیں تمہاری سب سے نایاب سوغاتیں تمہارے خواب ہیں گوین: میں ڈان کیوکیٹس کی تعریف کرتا ھوں جو اپنے خوابوں کو تھامتا ھے جب کہ دوسرے ترک کر دیتے ہیں ۔ تارا: ہاں، بغیر نڈر خوابوں کے تاریخ تو بالکل مختلف ھوتی ۔ نُویل: واقعی۔ پھر بھی حساس دلانے کے لیے یہ سنجیدہ بات ھے کہ زیادہ تر لوگوں کے خوابوں کا حقیقت میں صرف تھوڑا ہی حصّہ سچ ھوتا ھے ۔ ترجمہ کرنے والا: اذقان گُجر (Azqan Gujjar) خلاصہ:اطمینان اور تخلیقی خواب دیکھنے کے بارے میں کچھ خیالا مطلوبہ الفاظ: نظر، اطمینان، وسعت بخش مستقب مؤلّف: T Newfields [新田博 / 黄月武] شروع: Renton, WA, USA 1403h ختم ہوگیا: Yokohama, Japan 1439h عوامی حقوق نشر و {{CC-BY-4.0}} انتساب ترجمہ: جرمن: http://www.tnewfields.info/de/gabe.htm انگریزی: http://www.tnewfields.info/Celebrations/gift.htm ہسپانوی: http://www.tnewfields.info/es/regalo.htm فرانسیسی: http://www.tnewfields.info/fr/cadeau.htm جاپانی: http://www.tnewfields.info/jp/yume.htm چینی: http://www.tnewfields.info/zh/liwu.htm