ہیروشیما میں ہمیں اس جگہ کو کیسے محسوس کرنا چاہیے جو دنیا کا پہلا ایٹمی مقبرہ ہو؟ شجروں کے پتوں کو کیا نام دینا چاہیے جن کی ڈالیاں ایٹمی خاروخس سے داغی گئی ہوں؟ ہمیں گھاس کی کونپلوں کی کیسے منظر کش کرنی چاہیے جو پاش پاش کانچوں میں سے جرت سے پھوٹی ہوں؟ امید اور اندیشے کا نقشہ اتارتے ہوئے ہیروشیما ان سے کیا عرض کرتا ہے جو اس کے قریب آتا ہے؟ زندگی کو قیمتی رکهو اور امن کیلئے مشقت کرو انگوٹھیاں مول لو اور ہوا میں لطف لو تصویریں کھینچو اور یاد گاریں بناؤ ہر پل سے باخبر رھو اس سےقبل کہ روپوش ہو جائے ؟ اختلافات کا سراغ لگاؤ وہ ہیمشہ یہیں ہیں --------- فریدہ: کوئی گفتگو ہیروشیما کیلئے مناسب نہیں لگتی۔ نہ کوئی وضاحت تقاضا کرتی لگتی ہے۔ دمیرتری: دعا کرو کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر واقع اپنے ایٹمی پاگل پن کے اعمال آخری ہی ہوں۔ ینِگ: مجھے شک ہے کہ انسان یہی سیانا ہے، ہمیں ابهی تک جھگڑوں کو بغیر تشدد کے حل کرنے کو زیادہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ساتورو:(ٹھوڑی کو خارش کرتے ہوئے) جب ضرورت کی دیواروں پر دباؤ ہو تو میں امید پرستی کا انتخاب کرتا ہوں۔ یہ حیران کن ہے کہ ہم کیا سیکھ سکتے ہیں۔ مترجم: اذقان گُجر (Azqan Gujjar) خلاصہ:روشِیما، جاپان میں 6 اگست 1945 میں ہونے والے واقعات پر ایک نَظَم مطلوبہ الفاظ:"ہیروشیما بَمباری، عالم مؤلّف: T Newfields [新田博 / 黄月武] شروع: Renton, WA, USA 1415h ختم ہوگیا: Yokohama, Japan 1439h عوامی حقوق نشر و {{CC-BY-4.0}} انتساب ترجمہ: جرمن: http://www.tnewfields.info/de/hiroshi.htm انگریزی: http://www.tnewfields.info/PeacePoems/hiro.htm ہسپانوی: http://www.tnewfields.info/es/es/hiroshima.htm فرانسیسی: http://www.tnewfields.info/fr/hiroshima.htm جاپانی: http://www.tnewfields.info/jp/hiroshima.htm چینی: http://www.tnewfields.info/guangdao.htm