شناخت کی گرائمر: بہت سے نفوس پر کچھ افکار اک دن کے آٹھ گھنٹوں میں مشینی کارکن ہوں، اور دن کے چھے گھنٹوں میں اک سانس لیتی لاش ہوں دن کے دو گھنٹوں میں اک حیران کن خوابی ہوں، اور اسی وقت میں الفاظ کھانے والا پیٹو ہوں اور دن کے آدھے گھنٹے کیلئے میں اک زبان سیکھنے والا ہوں، اور اسی وقت میں خوراک کھانے والا جانور ہوں دن کے چالیس منٹوں میں کچھ سننے کا شوقین ہوں، اسی وقت کی کم از کم مقدار سے ایک خالص راز افشاں ہوں ہر دن کے چند منٹوں میں اک جادوانی مخلوق ہوں، ایک پیر کو مسرت سے آگے پیچھے لہراتا ہوں بہت سے مختلف نفوس کے ساتھ ظاہر و مخفی ہو رہا ہوں، کونسا افسانہ ایجاد کے لیے منتخب کرو گے جب پوچھا، کون ہو تم؟ خلاصہ: ایک نظم کہ تحریری کارکردگی سے شناخت کیسے تبدیل ہوتی ہے_ معنی خیز الفاظ: عزتِ نفس، غروری افسانے، شناختی مطالعہ، تحریری کارکردگی_ مؤلّف: T Newfields [新田博 / 黄月武] شروع: Renton, WA, USA 1438h ختم ہوگیا: Yokohama, Japan 1440h عوامی حقوق نشر و {{CC-BY-4.0}} انتساب ترجمہ: جرمن: http://www.tnewfields.info/de/gra-iden.htm انگریزی: http://www.tnewfields.info/HowWeird/identity.htm ہسپانوی: http://www.tnewfields.info/es/identidad.htm فرانسیسی: http://www.tnewfields.info/fr/iden.htm جاپانی: http://www.tnewfields.info/jp/aidentiti.htm چینی: http://www.tnewfields.info/zh/yufa.htm